Fall Armyworm

صورت حال

موسم خزاں کی کیڑوں کی فوج ایک طاقتور حملہ آور کیٹر پلر ہے۔ امریکی براعظم کے ساکن ان کیڑوں نے افریقہ کو تہہ تیغ کیا اور حالیہ برسوں میں یورپ اور مشرق بعید تک پھیلنا جاری رکھا۔ اس دوران، خزاں کے ان کیڑوں کی فوج نے بالخصوص مکئی، سرغو اور باجرہ کی فصلوں کو بھاری نقصان پہنچایا اور لاکھوں کسانوں کو مفلس و محتاج بنا کر چھوڑا۔ گزشتہ ہفتوں میں ہی، ہندوستان میں خزاں کے کیڑوں کی درجنوں تصدیق شدہ رپورٹ ہمیں موصول ہوئی اور ہمارے ماڈل یہ ظاہر کرتے ہیں کہ یہ بہت تیزی سے پھیل رہے ہیں۔ اسی وجہ سے، ہم نے خزاں کے کیڑوں کیلیے پہلا لائیو پیسٹ ٹریکر آلہ بنایا ہے۔ ہم آپ کو ریئل-ٹائم میں (بر وقت) خبردار کرنا اور باخبر کرنا چاہتے ہیں تاکہ آپ کو کسی کاروائی کیلیے پورا وقت ملے۔ ہم نے اپنے ماہرین کے نیٹ ورک کے تعاون سے پلانٹکس بیماری لائبریری کو بھی اپڈیٹ کیا ہے۔ کسی مخصوص فصل سے متعلق تازہ ترین انسدادی اور نمٹنے کے طریقے جاننے کیلیے یہاں دیکھیں۔

لب لباب

  • پودے کے تمام خصوں پر کھانے سے نقصان.
  • پتے کے کناروں کا متاثر ہونا.
  • پتوں کا قبل از وقت گر جانا.

We provide this interactive map to embed on your website.
Insert the following code and share this information:

<iframe width="400px" height="300px" src="https://plantix.net/maps/Fall-Army-Worm-expert-annotation.html"></iframe>

ڈیٹا کا مصدر: اپنے زراعتی ایپ Plantix کے ذریعے، ہمیں صرف ہندوستان سے ہی بیس ہزار سے زائد تصاویر روزانہ موصول ہوتی ہیں۔ ہم اس ڈیٹا کو مزید ادراک پیدا کرنے میں استعمال کرتے ہیں جسے ہم اپنے تمام مشارکین سے بانٹتے ہیں۔ یہ تمام ڈیٹا پوائنٹ، لائیو ٹریکنگ ایپ میں ظاہر ہوتے ہیں، اور ماہرین کی جانب سے تصدیق شدہ ہوتے ہیں۔ تمام کووآرڈنیٹ (مختصات) دس کلو میٹر کی دوری تک مخفی رکھے جاتے ہیں اور یہ ڈیٹا روزانہ کی بنیاد پر اپڈیٹ ہوتا ہے۔ خام ڈیٹا حاصل کرنے یا میپ میں اپنا ڈیٹا شامل کرنے کیلیے، contact@peat.ai پر رابطہ کریں۔